ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ2پولیس اہلکاروں سمیت راہگیر جاں بحق

pic_1484471366

ڈی آئی خان (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق سیہون شریف نے خود کش حملے کے بعد اب دہشت گردوں کی جانب سے ڈی آئی خان میں پو،لیس وین پر حملہ کیا گیا ہے حملے میں 2پولیس اہلکار دہشت گردوں کی گولیوں کا شکار ہوکر جام شہادت نوش کرگئےہیں جبکہ ایک راہگیر بھی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان کی بازی ہار بیٹھا.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top