اب کسی کوکوئی چھوٹ نہیں ملے گی،بے گناہ جانوں کانہ صرف بدلہ لیاجائیگا،آرمی چیف

pic_1484074198

راولپنڈی(قدرت روزنامہ16-فروری-2017) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دشمن کوخبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیں گے،اب کسی کوکوئی چھوٹ نہیں ملے گی.آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بے گناہ جانوں کا نہ صرف بدلہ لیا جائے گا بلکہ فوری بدلہ لیا جائے گا انہوںنے کہاکہ اب کسی کیلئے تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا اب ہم بھر پور جواب دینگے دہشت گردوں سے فوری انتقام لیا جائے گا.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top