سیہون شریف دھماکے کے بعدقانون نافذکرنیوالے اداروں نے سکیورٹی کردی ہے

لاہور(قدرت روزنامہ16-فروری-2017)سیہون شریف دھماکے کے بعدقانون نافذکرنیوالے اداروں نے سکیورٹی کردی ہے.تفصیلات کے مطابق لاہورمیں ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے ناکوں پرسکیورٹی انتظامات سخت کرنے کیساتھ مشکوک افرادکی چیکنگ کی ہدایت بھی کردی ہے.

انہوں نے کہاکہ شہری دوران سفر اپنے شناختی کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں واضح رہے آج سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر درگاہ پر دھماکے سمیت گذشتہ 5دنوں کے دوران 7واں دہشتگردی کا واقعہ ہے جس کے باعث ملک بھر کی سرکاری عمارتوں اور حساس علاقوں کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top