رینجرزکےدستے طبی ٹیموں سمیت سیہون شریف روانہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ16-فروری-2017) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سیہون شریف میں فوری امدادی کاروائیوں کی ہدایت کردی ہے.آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر آرمی اور رینجرز کے دستوں کو طبی ٹیموں سمیت سہیون شریف روانہ کردیا گیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top