سی ٹی ڈی نے لاہور حملے کے مبینہ سہولت کار کی تصویر جاری کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ16فروری2017)محکمہ انسداد دہشتگردی نے لاہور دھماکے کے مبینہ سہولت کار کی تصویر جاری کر دی ہے . سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سہولت کار سے متعلق اطلاع دینے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا.

اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا. سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آور کے سہولت کی اطلاع اس نمبر080011111پر دی جائے . یاد رہے کہ سانحہ چیئرنگ کراس میں 13افراد شہید جبکہ 70سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top