اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کر لیے گئے ہیں

12

راولپنڈی (قدرت روزنامہ15-فروری2017) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کر لیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر مجسٹریٹ کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا چھاپے کے دوران پولیس نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کرلئے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top