جنرل بس اسٹینڈ پر بم کی افوا،پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی دوڑ یں لگ گئیں

11

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ15-فروری2017)سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ،جنرل بس اسٹینڈ پر بم کی افوا،پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی دوڑ یں لگ گئیں ،تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ جنرل بس اسٹینڈ میں ایک شخص بیگ سمیت داخل ہوا جسے مشکوک سمجھ کر روکا گیا تو وہ بیگ پھینک کر فرار ہوگیا. جس پر مسافروں نے بم سمجھ کر بھاگنا شرو ع کردیا تاہم پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنرل بس اسٹینڈ کو گھیرے میں لیکر بیگ کی تلاشی لی تو اس میں سے کلاشنکوف کی بھاری مقدار گولیاں برآمد ہوئیں.

تاہم بیگ کا مالک نامعلوم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top