نیشنل ایکشن پلان کے تحت پو لیس کا قانون نا فذ کر نے والے اداروں کا فیصل آباد ریجن میں مشترکہ کومبنگ آپریشن جا ری متعدد گرفتار

10

فیصل آباد (قدرت روزنامہ15-فروری-2017)نیشنل ایکشن پلان کے تحت پو لیس کا قانون نا فذ کر نے والے اداروں کا فیصل آباد ریجن میں مشترکہ کومبنگ آپریشن جا ری متعدد گرفتار تفصیل کے مطا بق لا ہور میں اسمبلی ہال کے سا منے ہو نے والے خود کش حملے کے بعد کو مبنگ آپر یشن میں تیزی فیصل آباد ریجن کیبیشتر علاقوں میں کار وائیاں پو لیس اور قانون نا فذ کر نے والے اداروں نے گز شتہ روز بکرمنڈی ،افغانہ آباد سمت سرگودھا روڈ پر کو مبنگ آپر یشن کر تے ہو ئے اپنی شنا خت نہ رکھنے والے متعدد پٹھا نوں اور انکے سہو لت کاروں کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا درجنوں افراد کی با ئیومیٹرک تصدیق کے بعد رہا کر دیا گیا ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top