لاہور میں ویلنٹائن ڈے پر سرعام قابل اعتراض اشیاء فروخت کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے

لاہور (قدرت روزنامہ15-فروری-2017)لاہور میں ویلنٹائن ڈے پر سرعام قابل اعتراض اشیاء فروخت کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ملک بھر میں ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی.

تاہم اس فیصلے کے باوجود ملک کے کئی شہروں میں ویلنٹائن ڈے کی منسابت سے اشیاء کی فروخت جاری رہی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top