پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے

12

راولپنڈی (قدرت روزنامہ15-فروری-2017) پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے. پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ خودکش بمبار کے مہمند ایجنسی میں داخل ہونے سے متعلق خفیہ اطلاع تھی، خودکش حملہ آور نے پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کو نشانہ بنایا.

آئی ایس پی آر کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ آفس کے باہر خودکش بمبار کو سیکیورٹی گارڈ نے روکا جس پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دوسرے بمبار کو اہلکار نے گیٹ پر نشانہ بنایا. سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top