آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اظہارتعزیت کیلئے دھماکے میں شہیدکیپٹن(ر)احمد مبین کی گھرپہنچ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ14-فروری-2017) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اظہارتعزیت کیلئے دھماکے میں شہیدکیپٹن(ر)احمد مبین کی گھرپہنچ گئے. آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نے لاہور میں چیئرنگ کراس دھماکے میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن ( ر) احمد مبین کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور اظہار ہمدردی بھی کیا آرمی چیف نے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس بھی کیا .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top