متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر 8 سال سے عائد بڑی پابندی اٹھا لی

لاہور (قدرت روزنامہ14-فروری-2017)متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر 8 سال سے عائد بڑی پابندی اٹھا لی ہے. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر 8 سال سے عائد بڑی پابندی اٹھا لی ہے.

متحدہ عرب امارات نے 8سال قبل پاکستان کی پولٹری اور پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم اب متحدہ عرب امارات کی جانب سے پابندی اٹھالی گئی ہے پابندی اٹھائے جانے کے باعث پاکستان کو سالانہ کروڑوں ڈالر کا فائدہ ہونے کا امکان ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top