عمران خان کی گنگارام ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت،دھکم پیل سے ایمرجنسی کے شیشے ٹوٹ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ14فروری2017) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گنگارام ہسپتال پہنچے تودھکم پیل ہونے سے ایمرجنسی کے شیشے ٹوٹ گئے.تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہوردھماکے میں زخمی افرادکی عیادت کیلئے گنگارام ہسپتال گئے .

عمران خان ایمرجنسی میں پہنچے تو کارکنوں اور لوگوں میں دھکم پیل شروع ہو گئی . جس کے نتیجہ میں ایمرجنسی کے شیشے ٹوٹ گئے. تاہم عمران خان نے گنگارام ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top