لاہور میں چئیرنگ کراس مال روڈ پر گزشتہ رات ہوئے دھماکے میں 13 افراد شہید اور 70 افراد زخمی ہو گئے

لاہور(قدرت روزنامہ14فروری 2017)لاہور میں چئیرنگ کراس مال روڈ پر گزشتہ رات ہوئے دھماکے میں 13 افراد شہید اور 70 افراد زخمی ہو گئے . شہدا میں 24 سالہ بلال بھی شامل تھا.

بلال اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا. 24 سالہ بلال چئیرنگ کراس پر موجود نجی کمپنی میں کام کرتا تھا. بلال چھٹی کے بعد گھر واپس آرہا تھا کہ دہشتگردوں کا نشانہ بن گیا بلال کے والد نے شدید غم کی حالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بلال کی اگلے ماہ شادی تھی انہوںنے کہاکہ ہم بلال کی شادی کے کارڈز چھپواچکے تھے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top