ڈی آئی جی کے گن مین نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش بھی کی

لاہور(قدرت روزنامہ14فروری 2017)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ مال روڈ پر ہونے والا دھماکہ خود کش تھا ، ڈی آئی جی کے گن مین نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش بھی کی لیکن اس نے دھماکہ کر دیا . گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ دھماکہ شام چھ بجکر دس منٹ پر ہوا.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top