تحریک میں اب شہدا کا خون شامل ہوگیا ہے یہ تحریک اب رکنے والی نہیں ہے

لاہور (قدرت روزنامہ14فروری 2017) پنجاب کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے لاہور خود کش حملے کے باجود اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر زاہد بختاوری نے لاہور خود کش حملے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تحریک میں اب شہدا کا خون شامل ہوگیا ہے یہ تحریک اب رکنے والی نہیں ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top