تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سرگودھا آمد سے قبل تینوں گروپوں میں صلح کروانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں

سرگودھا(قدرت روزنامہ14فروری 2017)تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سرگودھا آمد سے قبل تینوں گروپوں میں صلح کروانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں. انعام پراچہ کے پی پی 34 سے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف میں انتشار پھیلا تھا.

تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان 24 فروری کو سرگودھا آرہے ہیں جہاں وہ ایک جلسہ عام سے خطاب کے ساتھ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top