شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کے آخری الفاظ ،بار بار مظاہرین کو کیا کہتے رہے؟

mobeen-

لاہور(قدرت روزنامہ13فروری2017)شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کا دہشت گردی کے خطرے کا خدشہ درست نکلا .ذرائع کے مطابق سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈرگ ایکٹ کے خلاف احتجاج کر نیوالے مظاہر ین سے مذاکرات کے موقعہ پر شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین بار بار مظاہر ین کویہ کہتے رہے کہ

سڑک کو ٹر یفک کیلئے کھول دیا جائے کیونکہ رش کی وجہ سے دہشت گردی ہو سکتی ہے کیونکہ لاہور میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہے شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کا یہ خدشہ درست نکلا اور لاہور میں اسکے کچھ دیر بعد ہی دہشت گردی ہو گئی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top