لاہور مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکے کی ذمہ داری کالعد م جماعت احرار نے قبول کر لی

لاہور(قدرت روزنامہ13فروری2017)لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکے کی ذمہ داری کالعد م جماعت احرار نے قبول کر لی ہے جس میں اب تک 16افراد شہید ہو گئے ہیں . نجی ٹی وی جیونیوز کے  مطابق کالعد م جماعت احرار کے ترجمان نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ،جماعت احرار طالبان سے علیحدہ ہونے والا انتہا پسندوں کا دھڑا ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ سال گلشن اقبال پارک میں جماعت احرار نے ایسٹر والے دن بم دھماکے کی ذمہ دار بھی قبول کی تھی جس میں 70افراد جاں بحق ہو تھے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top