لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ13فروری2017)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیاہے.ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے جبکہ فوجی جوانوں نے امدادی کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں .

دوسری طرف سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیاہے .لاہورمیں دفعہ 144کانفاذ بھی کردیاگیاہے ،واضح رہے کہ اس خودکش دھماکے میں 10افرادشہیدہوچکے ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top