لاہور دھماکہ ‘ حکومتی غفلت سامنے آگئی ! حساس اداروں نے کتنے دن قبل خبردار کیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

n4

لاہور(قدرت روزنامہ13فروری2017)نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے چار روز قبل ممکنہ دہشتگردی کی کارروائی کی انفارمیشن پنجاب حکومت کو جاری کر دی گئی تھی. تفصیلات کے مطابق نیکٹا کی جانب محکمہ داخلہ پنجاب کو مراسلہ جاری کر دیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ دہشتگرد لاہور میں ممکنہ طور پر دہشتگردی کی کارروائی کرسکتے ہیں اس لیے تمام اہم عمارتوں اور سکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی جائے .

انتہائی اہم معلومات ہونے کے باوجود بھی لاہور دھماکے سے گونج اٹھا ،چیئرنگ کراس پر دھماکے میں 16افراد کی شہادت کی اطلاعات ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top