ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش لگتاہے۔ صوبائی وزیرقانون

لاہور(قدرت روزنامہ13فروری2017)صوبائی وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے واضح کیاہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش لگتاہے. انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سیکورٹی کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش لگتا ہے.

تاہم ابھی انکوائری جاری ہے.   ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top