ڈی آئی جی ٹریفک پولیس احمدمبین اورایس ایس زاہد بھی دھماکے میں شہیدہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ13فروری2017) ڈی آئی جی ٹریفک پولیس احمدمبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل بھی دھماکے میں شہیدہوگئے ہیں.ریسکیوذرائع کے مطابق چیئرنگ کراس مال روڈ پردھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل بھی دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں.

تاہم ابھی تک دھماکے میں7افراد کے جاں بحق ہونے اور 40افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top