لیپ ٹاپ اسکیم میں بڑے پیمانے پر خوردبرد کے انکشافات

18

لاہور(قدرت روزنامہ12جنوری2017)صوبائی حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم میں بڑی خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق جاری کی گئی آڈٹ رپورٹ میں 350 لیپ ٹاپ چوری اور جلنے کا انکشاف کیا گیا تھا.

آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 281لیپ ٹاپس جعلی شناختی کارڈز پر دیئے گئے. گزشتہ لیپ ٹاپ اسکیم میں 1 ہزار 771 طلبا کو دو دو مرتبہ لیپ ٹاپ سے نوازا گیا. جبکہ لاہور ڈویژن کے 1 ہزار 181 لیپ ٹاپ کا ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top