پرویز رشید کو طبعیت خراب ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا

44

راولپنڈی (قدرت روزنامہ12-جنوری-2017) سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو طبعیت خراب ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا . ایکسپریس نیوز کے مطابق لیگی سینٹر اور سابق وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث راولپنڈی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے ہیں .

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز رشید کے سینے میں تکلیف ہے تاہم انکا ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top