اولاد والدین کو گھر سے نکال سکے گی نہ ان سے جعلسازی سے جائیداد چھینی جا سکے گی ، مسودہ قانون تیار کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017) پنجاب میں والدین سے برا سلوک کرنے والے کیلئے نیا مسودہ قانون تیار کر لیا گیا، اب اولاد اپنے والدین سے برا سلوک نہیں کرسکے گی. قانون میں واضح کیا گیا ہے کہ کوئی بھی اولاد اس قانون کے نفاذ کے بعد اپنے والدین سے جعلسازی سے جائیداد چھین سکے گی اور نہ ہی ان کو گھر سے نکال سکے گی اگر کوئی نوجوان اس قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور اسے 6ماہ جرمانہ اور 3لاکھ جرمانے تک کی سزا سنائی جائے گی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top