اے ایس ایف کی کارروائی ، منشیات سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (قدرت روزنامہ12فروری2017) لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے بڑی کارروائی کی ، مالٹوں میں چھپائی ڈھائی کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی . سرگودھا کے رہائشی ملزم نعیم مسیح نے مالٹوں کو کاٹ کر ان میں ڈھائی کلو ہیروئن چھپائی ، تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد ہونے پر اے ایس ایف کے جوانوں نے مالٹے ضبط کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا .

کارروائی کے بعد اے ایس ایف نے گرفتار ملزم نعیم مسیح اور ہیروئن کو اے این ایف کے حوالے کر دیا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top