راحیل شریف کو دراصل سعودی عرب نے اسلامی اتحاد کی کمان سنبھالنے کیلئے نہیں بلایا بلکہ

02

لاہور (قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)معروف تجزیہ کار زید حامد نے کہا ہے کہ جنرل ( ر) راحیل شریف سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے نہیں گئے بلکہ وہ سعودی حکومت کو یہ فوج بنانے میں معاونت کرنے گئے ہیں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زید حامد کا کہنا تھا کہ ابھی تک سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد بنا ہی نہیں بلکہ یہ صرف سعودی وزیر دفاع کے دماغ میں ایک آئیڈیا ہے سعودی حکومت کو ابھی تک خود بھی پتہ نہٰں کہ یہ اتحاد کیسے قائم کیا جائے اور اس کی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز کیا ہوں گی چونکہ سعودی عرب کو اس معاملے میں کوئی واضح گائیڈ لائن حاصل نہیں ہے اس لئے انہوںنے جنرل ( ر) راحیل شریف کو بلایا تاکہ وہ انہیں بتاسکیں کہ یہ اتحاد کس طرح قائم کیا جاسکتا ہے راحیل شریف انفرادی حیثیت سے سعودی عرب گئے ہیں ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top