لاہور: محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب دفتر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جاں بحق

21

لاہور(قدرت روزنامہ11جنوری2017)محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب ایک کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی . تفصیلات کے مطابق آتشزدگیکے واقعہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے.

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں جبکہف ائر بریگیڈ حکام کی جانب سے کولنگ کا عمل جاری ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top