شرائط میں تھامیرے اوپر کوئی اور کمانڈ نہیں ہو گی

لاہور(قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)جنرل راحیل شریف نے 39ممالک کے اتحاد کی سربراہی کی پیشکش کئے جانے کے موقع پر تین شرائط رکھی تھیں، اتحاد کے حوالے سے تجاویز مارچ تک حکومت پاکستان کو موصول ہو جائیں گی . ان خیالات کا اظہار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا .

انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے مجھے بتایاتھا کہ جب سعودی وزیردفاع پاکستان کے دورہ پرآئے تو انہوںنے پہلے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اورانہوںنے وزیراعظم سے بات کی جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہاکہ یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے .یہ بات وزیراعظم نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کو بتائی . پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر دفاع بعد ازاںجنرل راحیل شریف سے ملنے ان کے آفس جی ایچ کیو گئے.انہوںنے نے سعودی عرب کی اس تجویز کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ یہ بہت اچھا ہے مٰں اسی صورت اس کی سربراہی قبول کروں گا جب مری شرائط مانی جائیں گی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top