گوجرانوالہ سکول میں کریکر پھٹنے سے 2طالبات زخمی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے ایک نجی ہائی اسکول میں کریکر پھٹنے سے 2 طالبات زخمی ہوگئیں.پولیس کے مطابق گجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے منڈیالہ تیگہ کے قریب واقع ایک نجی اسکول اور سائنس کالج کے گراؤنڈ میں طالبات بیٹھ کر پڑھ رہی تھیں کہ کسی نے باہر سے شادیوں میں استعمال ہونے والا کریکر پھینکا، جس کے نتیجے میں 2 طالبات زخمی ہوگئیں.

دوسری جانب ایک زخمی طالبہ کی والدہ نے دعویٰ کیا کہ اسکول کی چھت پر ایک گفٹ پیک پڑا ہوا تھا جس میں آتش گیر مواد موجود تھا جس کے پھٹنے کے نتیجے مین طالبات زخمی ہوئیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top