سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری نے لڑکی کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج کر دی

b2

لاہور(قدرت روزنامہ11فروری2017)سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری نے لڑکی کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج کر دی. سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم فہیم السلام کے درخواست ضمانت پر سماعت کی.

سرکاری وکیل نے بتایاکہ ملزم پر لڑکی کی جعلی فیس بک آئی ڈی بناکر دھمکیاں دینا ثابت ہوا ہے، اس کے علاوہ ملزم جعلی اکاؤنٹ پر نازیبا گفتگو بھی کرتا رہا، ملزم کسی رعایت کا حقدار نہیں اس کی ضمانت مسترد کی جائے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top