دنیابھرمیں مسلسل حادثوں کے باوجود ہوائی جہاز کی سواری کو آج بھی محفوظ ترین سمجھاجاتاہے

18

لاہور (قدرت روزنامہ10جنوری-2017)دنیابھرمیں مسلسل حادثوں کے باوجود ہوائی جہاز کی سواری کو آج بھی محفوظ ترین سمجھاجاتاہے اس سلسلے میں ایئر لائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے حال ہی میں دنیا بھر سے 425 ایئرلائنز کمپنیز میں سے 20محفوط ترین ایئرلائنز کمپنیز کی فہرست تیار کی ہےجس میں درج ذیل ایئرلائنزشامل ہیں . ایئر نیوزی لینڈ ،الاسکا ایئرلائنز ،آل نیپون ایئرویز،برٹش ایئرویز، کیتھی پیسیفک، ڈیللٹا ایئر لائنز اتحاد ایئرویز ،تائیوانی ایئرلائن ایوا ایئر، ہوائین ایئرلائنز، جاپان ایئرلائنز، کے ایل ایم، لفتھانسا ایئرلائنز، سکینڈے نیوین ایئرلائنز، سنگاپور ایئرلائنز، سوئس انٹرنیشنل ایئرلائنز، یونائیٹڈ ایئرلائنز، ورجن اٹلانٹک اور ورجن آسٹریلیا بھی اس فہرست میں شامل ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top