لاہور کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپر یس حادثے سے بال بال بچ گئی

pic_1484069563

نارنگ منڈی (قدرت روزنامہ10جنوری-2017)علامہ اقبال ایکسپر یس ڈرائیورکی حاضردماغی سے ایک ہفتہ میںدوسری بارحادثہ کاشکارہونے سے معجزانہ طورپربچ گئی ،ڈرائیورنے ٹوٹاہوا ٹریک دیکھ کرہنگامی بریک لگاکرٹرین کوخوفناک حادثہ سے بچا لیا .بتایاجاتاہے کہ علامہ اقبال ایکسپریس سیالکو ٹ سے براستہ نارووال لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ نارنگ منڈی اور مہتہ سوجا کے درمیان ٹریک ٹوٹا ہوادیکھ کر ڈرائیور نے فوری بریک لگا کر ٹرین کو ایک جھٹکے سے روکا ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی خستہ حالی کے باعث ایک ہفتہ میں ٹریک ٹوٹنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top