سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کے قریبی ساتھی خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ،ن لیگ میں کہرام مچ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)سابق گورنر پنجاب وسابق صدر مسلم لیگ ن پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے اپنے بیٹے سابق وزیراعلیٰ سردار دوست محمد خان کھوسہ کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے پی ٹی آئی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں ہونیوالے پی ٹی آئی کے آئندہ ڈیرہ غقازی خان کے جلسہ میں پی ٹی آٗی میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں اس سلسلے میں ان کی پی ٹی آئی کی اعلیٰ لیڈر شپ کے ساتھ معاملات بھی طے پاگئے ہیں نجی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ اتوار کو پی ٹی آئی کے ڈیرہ غازی خان کے جلسہ میں پی ٹی آئی ایک بڑا سیاسی کھڑاک کرنے جارہی ہے ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top