شادی سے انکارپرنوجوان نے کزن کو موت کے گھاٹ اتاردیا

b6

کوہاٹ(قدرت روزنامہ10فروری2017) کوہاٹ میں شادی نہ کرنے پر نوجوان نے کزن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، مقتولہ حنا غیرسرکاری ادارے میں ملازمت کرتی تھیں، پولیس نے ملزم کے بھائی اور والد کو گرفتار کرلیا. تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کوہاٹ میں پیش آیا ہے ، جہاں شادی نہ کرنے پر نوجوان نے کزن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا.

ملزم حنا کی ملازمت چھڑوا کر شادی کرنا چاہتا تھا.مقتولہ حنا غیرسرکاری ادارے میں ملازمت کرتی تھیں، ملزم لڑکی کو پسند کرتا تھا،

تاہم لڑکی شادی پر راضی نہ تھی، جس پر لڑکے والوں کو منع کردیا گیا، تاہم ملزم یہ انکار برداشت نہ کرسکا اور قتل کو گولی مار کر قتل کردیا.واقعہ کے بعد لڑکا فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے، پولیس نے ملزم کے بھائی اور والد کو گرفتار کرلیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top