پنجاب یونیورسٹی :دوطلباءگروپوں میں تصادم اورپتھرائو،پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ

pic10

لاہور(قدرت روزنامہ10فروری2017) پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں دو طلباء گروپوں کے درمیان تصادم ہوگیا،جس کے نتیجہ میں کچھ طلباء کے زخمی ہونے کاخدشہ بھی ظاہر کیاجارہاہے،پولیس نے طلباء کومنتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی. میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیوارسٹی ہاسٹل نمبر3اور 4کے درمیان دو طلباء گروپوں کے درمیان پتھراؤکا سلسلہ جاری ہے.

واقعہ کے باعث پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی . پولیس نے طلباء کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ بھی کی پولیس کی موجودگی میں بھی طلباء پتھرائو کرتے رہے . پولیس نے طلباء کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی . پولیس نے ایک طالب علم کو گرفتار بھی کر لیا. تاہم ابھی تک طلباء گروپوں کے درمیان پتھرائو کا سلسلہ جاری ہے. ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top