حسین نواز جب اسلام آباد کے شاپنگ مال میں گئے تو لوگوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کی

لاہور (قدرت روزنامہ10فروری2017) سینئراینکرپرسن کامران شاہدنے حسین نواز کے بارے میں کہاکہ ان کی مقبولیت کایہ عالم ہے کہ جب وہ اسلام آبادکے ایک شاپنگ مال میں گئے تولوگ جوق درجوق جمع ہوگئے اوران سے سیلفیاں کھنچواتے رہے حالانکہ حسین نواز پانامہ لیکس کیس کی وجہ سے کافی تنقیدکی زدمیں رہے. اوران کی لوگوں کے ساتھ سیلفیز اخبارات کی بھی زینت بنیں .

سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ ان کی چاہت ان کی محبت ،ان کادل حسین نواز پراس طرح نچھاورہوگیاجس طرح کوئی کرکٹ کاہیروہوتاہے بالکل اسی طرح حسین نواز نے بہت اہم مقام پایاجب وہ سیلفیاں بنوارہے تھے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top