سیالکوٹ ،نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا

pic06

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ08فروری2017)نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا. تفصیلات کے مطابق گلف ائیر لائن کی بحرین سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ جی ایف 768پر سوار مسافر حسنین ظفر نے ایمرجنسی بٹن دبا دیا اور فوم پر اتر گیا جس کی بناء پر پائلٹ نے جہاز کو ایمرجنسی طور پر لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا جہاں پر ائیر پورٹ حکام نے مسافرکو حراست میں لے لیا اور طیارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top