وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت پرمکمل پابندی کے احکامات جاری کردیے

pic01

لاہور(قدرت روزنامہ07فروری2017) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے بسنت پرمکمل پابندی عائدکرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں.وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہے کہ بسنت پرپابندی کے احکامات کی خلاف ورزی پرڈی پی اوزذمہ دارہوں گے.

انہوں نے ٹویٹرپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب بھر میں بسنت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے. بسنت کے ذریعے کسی کو بھی انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. شہباز شریف نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو احکامات جاری کئے ہیں کہ اگر کسی علاقے میں بسنت پر پابندی کی خلاف ورزی کی گئی تو علاقے کاڈسٹرکٹ پولیس آفیسرذمہ دار ہوگا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top