ترکی کے دارلحکومت استنبول میں 15ویں انٹرنیشنل گیسٹر نومی فیسٹول میں پاکستان کی دھوم مچ گئی

n1

لاہور(قدرت روزنامہ06فروری2017)ترکی کے دارلحکومت استنبول میں 15ویں انٹرنیشنل گیسٹر نومی فیسٹول میں پاکستان کی دھوم مچ گئی ،استنبول میں کوکنگ کے مقابلوں میں پاکستانی شیفس نے اوورآل پہلی پوزیشن حاصل کی.تفصیلات کے مطابق استنبول میں 15ویں انٹرنیشنل گیسٹرنومی فیسٹیول میں دنیا بھر سے 30سے زائد شیف ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا جن میں پاکستان سرفہرست رہا .

پاکستانی قومی کلنری ٹیم نے سونے کے 17،چاندی کے 19اور کانسی کے 7تمغے جیتے.
n2
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top