لاہور: میٹرو کے پل سے کود کر خودکشی کرنیوالا شخص ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

pic02

لاہور(قدرت روزنامہ05فروری2017) لاہور کے علاقہ اچھرہ میں 35 سالہ شخص نے میٹرو بس سروس کے پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، دوران تفتیش متوفی ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا.مبینہ خودکشی کا واقعہ اچھرہ چوک کے قریب پیش آیا جہاں 35 سالہ نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر میٹرو بس سروس کے پل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا.

اطلاع ملی تو پولیس کی بھی دوڑیں لگ گئیں.اہلکاروں نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں. محمد ابراہیم وڑائچ ڈی ایس پی اچھرہ سرکل کے مطابق تحقیقات کے دوران متوفی کی شناخت کرامت ولد رحمت کے نام سے ہوئی جو نشتر کالونی کا رہائشی اور ریکارڈ یافتہ ملزم تھا . ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top