قطری خط جھوٹ اورجعل سازی پرمبنی ہےثبوت مل گیا،عمران خان

لاہور(قدرت روزنامہ04فروری2017) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ قطری خط جھوٹ اور جعل سازی پرمبنی ہے ثبوت مل گیا،قطری سفیرنے کہا کہ نوازشریف کے ذاتی معاملے سے حکومت کاکوئی تعلق نہیں ہے.انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قطری سفیر نے قطری حکومت کے خط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے .

قطری سفیر کا بیان قطری خط کے جعلی ہونے کو تقویت دے رہا ہے. انہوں نے کہا کہ قطر نے نواز شریف کے بزنس پارٹنر کے جعلی خط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top