5سالہ افتخارکی واپسی: بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوشش رنگ لے آئی

لاہور(قدرت روزنامہ04فروری2017)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوشش رنگ لے آئی، واہگہ بارڈر پر5سالہ افتخارکوماں‌کے حوالے کردیاگیا،لخت جگرکودیکھ کرماں کی آنکھیں بھرآئیں. بیٹے کی واپسی پربہت خوش ہوں.

آج اللہ تعالی کاشکرادا کرتی ہوں.اللہ نے مجھے میرے بیٹے سے ملادیاہے.میڈیارپورٹس کے مطابق واہگہ بارڈر پر پانچ سال کے بیٹے کو ماں دیکھتے ہی گلے لگا کر خوشی میں رونا شروع کر دیا. افتخار کی نانی نے کہا کہ افتخار کی واپسی حکومت اور بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی مرہون منت ہے. واضح رہے افتخار کو ایک سال قبل سوتیلا باپ زبردستی چھین کر مقبوضہ کشمیر میں لے گیا تھا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top