معروف مصنفہ بانوقدسیہ 88برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

pic09

لاہور(قدرت روزنامہ04فروری2017)معروف مصنفہ بانوقدسیہ88برس کی عمرمیں انتقال کرگئی ہیں. تفصیلات کے اردوادب کی معروف مصنفہ بانوقدسیہ 10روزسے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں .

تاہم آج معروف مصنفہ بانو قدسیہ انتقال کر گئی ہیں . مرحومہ بانو قدسیہ ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ تھیں. بانو قدسیہ کا ناول ''راجہ گدھ'' اردو کے کلاسکس میں شمار ہوتا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top