آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکا کے سامنے ڈاکٹر ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے: زید حامد کا دعوی

لاہور (قدرت روزنامہ03فروري2017)زید حامد نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کیا جائے.

آرمی چیف نے اس مطالبے کے جواب میں اپنا مطالبہ امریکی حکام کے سامنے رکھا ہے. آرمی چیف نے پیش کش کی ہے کہ اگر عافیہ صدیقی کو رہا کر دیا جائے تو اس کے بدلے میں پاکستان شکیل آفریدی کو رہا کرنے کو تیار ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top