سینئیر قانون دان جسٹس (ر) ملک سعید حسن انتقال کر گئے

لاہور (قدرت روزنامہ02فروري2017)سینئیر قانون دان جسٹس (ر) ملک سعید حسن انتقال کر گئے . اہل خانہ کے ذرائع کے مطابق جسٹس (ر)ملک سعید حسن گزشتہ چند روز علیل تھے.

اہل خانہ ذرائع کے مطابق جسٹس(ر) ملک سعید حسن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top