مرد اور عورتیں ہکا بکا رہ گئے، سرگودھا میں پینسٹھ خواجہ سراؤں کا ناقابلِ یقین کارنامہ سامنے آگیا

سرگودھا(قدرت روزنامہ01فروري2017)سرگودھا میں تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراوں میں اسناد تقسیم کی گئیں ہیں.

تفصیلات کے مطابق کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے فیصل ہال ضلع کونسل سرگودہا میں جوہرآباد ‘ سلانوالی اور سرگودہا کے تعلیم بالغاں کے مراکز سے تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کریں گے .

یاد رہے کہ کمشنر سرگودہا کی ذاتی اقدام پر سرگودہا ڈویژن میں خواجہ سراؤں کی تعلیم او رٹیوٹا کے زیر اہتمام ٹیلرنگ اور بیوٹیشن کے کورسز کا اجراء کیاگیا تھا. 65خواجہ سراؤں نے تعلیم بالغاں کا کورس مکمل کر لیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top