ایس بی ایچ سی آر سی کے بائیو ریسرچرز نے شوگر کنٹرول کرنے والی دوا انسولین کیپسول دریافت کر لی، ڈاکٹر غلام نبی تجسس

لاہور(قدرت روزنامہ01فروري2017) صابری با ئیو ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سنٹر جناح مارکیٹ ٹائون شپ لاہور کے طبی ماہرین ایچ ڈاکٹر غلام نبی تجسس ، ڈاکٹر محمد افضل میو، ڈاکٹر محمد اسلم جوئیہ، ڈاکٹر ایم ایس بابر، ڈاکٹر محمد رمضان ہاشمی، ڈاکٹر وارث علی،حکیم محمد ابو بکر، حکیم سردار چرن سنگھ،حکیم عبدالرزاق ربانی ،ڈاکٹر مرزا نغمیل بیگ اور ڈاکٹر ثناء نے بتایا ہے انسانی بدن کے حیاتی اعضاء میں جب روکاوٹ آجاتی ہے توبدن کانظام غیر متوازن ہو جاتا ہے.اسی لئے ہمارے بدن میںمختلف موذی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں کیونکہ انسان پورے کا پورا فلٹریشن کے نظام پہ مبنی ہے جو کہ قدرتی ہے .

اگر ہمارے اعضائے رئیسہ (دل ، دماغ، جگر)کی قوت مدافعت پورے اعتدال پر آجائے جتنی بدن کی ضرورت ہوتی ہے تو اللہ کے فضل سے شوگر تو کیا کینسر تک بھی ختم ہو سکتا ہے. صابری بائیو ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سینٹر جناح مارکیٹ ٹائون شپ لاہور کے ریسرچرز کی سالہا سال کی محنت و تحقیق کا شاہکار انسولین کیپسول جس کے اجزائے ترکیبی خالصتاً بائیومیڈیسن کے استعمال سے شوگر مکمل طور پر کنٹرول ہو جاتی ہے اور اس کے جگر، معدہ اور گردوں پر کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہوتے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top