آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاسیالکوٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کا دورہ

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ01فروري2017) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا ہے. پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا ہے .

اس موقع پر آرمی چیف نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کے ساتھ دن گزارا. آڑمی چیف نے اسی رجمنٹ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی. جبکہ آرمی چیف اور ان کے والد نے 16بلوچ رجمنٹ کی کمان بھی کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top